ڈی پی اوز، ڈپٹی کمشنرز پی ٹی آئی ممبرز سے رابطے بہتر بنائیں:وزیراعلیٰ پنجاب

Published on September 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 172)      No Comments

لاہور(یواین پی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈی پی اوز اورڈپٹی کمشنرز پی ٹی آئی ممبرز اسمبلی سے رابطے بہتر بنائیں۔ پی ٹی آئی ممبرزاسمبلی کی شکایات پروزیراعلیٰ کی سربراہی میں پی ٹی آئی ممبرزاور انتظامی افسران کا اہم اجلاس ہوا ہے ،اجلاس میں پی ٹی آئی ممبرزاور انتظامی افسرآمنے سامنےہوئے، لاہور،فیصل آباداورگوجرانوالہ ڈویژن سےتعلق والے ممبرزانتظامی افسران پر برس پڑے،بعض ممبران اسمبلی نےڈپٹی کمشنر کوتبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے،فیصل آباد کے ایم پی ایز بھی پولیس سے متعلق شکایات لگاتے رہے، گوجرانوالہ کےممبران اسمبلی نے تبادلے نہ ہونے سے متعلق شکایات لگائیں، جس پروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈی پی اوز اور ڈپٹی کمشنرز پی ٹی آئی ممبرز سے رابطے بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes