منی رتنم کی فلم میں منفی کرداراداکریں گی ایشوریہ

Published on February 5, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

\"Aishwarya_Rai\"
ممبئی(یو این پی )سابق مس ورلڈاوراداکارہ ایشوریہ رائے بچن سلوراسکرین پر منفی کرداراداکرتی نظرآسکتی ہیں۔بالی ووڈ میں ان دنوں اس بات کا ذکر ہے کہ ایشوریہ رائے بچن فلم انڈسٹری میں اپنی واپسی کرنے جارہی ہیں۔ بتایاجاتا ہے کہ وہ منی رتنم کی تیلگوفلمس سے اپنی واپسی کرسکتی ہیں۔ اس فلم میں وہ کرداراداکرتی نظرآسکتی ہیں جو انھوں نے اس سے پہلے فلم خاکی اوردھوم ۲میں مفنی کرداراداکیا تھا۔اس بات کا ذکر ہے کہ اس فلم میں شروتی ہاسن اورمہیش بابوبھی کام کرنے والے ہیں حالانکہ اس بات کی ابھی تصدیق نہیں کی جاسکتی ہے۔ ایشوریہ نے اپنے کیریئر کی شروعات ۷۹۹۱میں آئی منی رتنم کی تمل فلم روور سے کی۔ اس کے بعد انھوں نے منی رتنم کے ساتھ گرواورراون جیسی فلموں میں کام کیا۔انھوں نے آخری بار سنجے لیلا بھنسالی کی ہی ۰۱۰۲ میں آئی فلم گزارش میں ریتک روشن کے اداکاری کی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes