نیپرانے بجلی کی قیمت میں 2روپے 23پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

Published on November 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 511)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)نیپرا نے اکتوبر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل پاور الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نے اکتوبر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے،نیپرانے بجلی کی قیمت میں 2روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو 22ارب روپے کاریلیف ملے گااور بلوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی،نیپرا کا کہناہے کہ برکے الیکٹرک صارفین پرنرخوں کی کمی کااطلاق نہیں ہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog