فلم اور اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسر باؤ اصغر علی کی حضرت امام بری سرکار کے دربار عالیہ پہ حاضری

Published on October 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 343)      No Comments

لاہور (یواین پی) فلم اور اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسر باؤ اصغر علی کی حضرت امام بری سرکار کے دربار عالیہ پہ حاضری تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فلم اور اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسر باؤ اصغر علی نے صوفی بزرگ سیدعبدالطیف کاظمی قادری المعروف امام بری سرکار کے دربار عالیہ پہ حاضری دی اس موقع پہ میڈیا سے گفتگو کے دوران فلم اور اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسرنے بتایا کہ بزرگان دین کی چوکھٹ پہ حاضر ہونے سے دلی سکون و اطمینان ہوتا ہے اگر ہم دین اسلام کے سنہری اور لازوال اصولوں پہ عمل پیرا ہوجائیں تو دنیا کے ساتھ ساتھ ہماری آخرت بھی سنور جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog