پی پی 27 جہلم،پی ٹی آئی امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور

Published on October 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 529)      No Comments

جہلم (یواین پی)پی پی 27 جہلم میں پی ٹی آئی امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کر لی گئی،ووٹوں کی دوبارہ گنتی کل آراوکیمپ آفس میں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخاب میں پی پی 27 میں ن لیگ کے حاجی ناصر 61 ہزار 542 ووٹ لے کرکامیاب ہوئے تھے جبکہ پی ٹی آئی کے راجہ شاہ نوازنے 60 ہزار 886 ووٹ حاصل کئے۔پی ٹی آئی رہنما نے ن لیگ کے امیدوار کی معمولی برتری ر دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کی جس کو منظور کر لیا گیا،ووٹوں کی دوبارہ گنتی کل آراوکیمپ آفس میں ہوگی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog