پاکستان ٹیلی ویژن لاہور مرکز کے پروگرام سنڈے برنچ میں معروف فنکاروں کی شرکت

Published on October 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 291)      No Comments

لاہور(یو این پی) پاکستان ٹیلی ویژن لاہور مرکز کے پروگرام سنڈے برنچ میں معروف فنکاروں کی شرکت کراچی سے سینئر فنکار شبیر جان لاہور سے فلم اور اسٹیج کی اداکارہ ماہ نور ، اداکار خالد بٹ اور گلوکارہ سائرہ طاہر بھی سنڈے برنچ کے مہمان بنے،شوبز کے نامور ستاروں نے پروگرام میں اپنی شیریں گفتگو سے سما ں باندھ دیا،گلوکارہ سائرہ طاہر نے پروگرام میں اپنی آواز کا جادو بھی جگایا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes