کل بورے والا میں فر ی ہومیو میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا

Published on February 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 477)      No Comments

\"BHDA\"
بورے والا (یواین پی)کل بروز جمعہ سات فروری بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والاکے زیر اہتمام نواحی علاقہ مجاہد کالونی گلی نمبر 3نزد نہر ” پاک ہومیو ڈسپنسری “ پر فر ی ہومیو میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا تفصیلات کے مطابق ” بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والا “ کے زیر اہتمام نواحی علاقہ مجاہد کالونی گلی نمبر 3نزد نہر ” پاک ہومیو ڈسپنسری “ پر ایک فری ہومیو میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا اس کیمپ میں نادار اور مفلس مریضوں کو چیک اپ کر کے فری ہومیو ادویات مہیا کی جائیں گی اس کیمپ میں شہر کے نامور ہومیو ڈاکٹرز جن میں ڈاکٹر مرزا مختار بیگ ،ڈاکٹر احسن رشید میاں ،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری ،ڈاکٹر رانا محمد فہیم ،ڈاکٹر زاہد حسین ،ڈاکٹر ابرار احمد،ڈاکٹر قاسم علی ،،ڈاکٹر سلیم احمد ،ڈاکٹر عبدالمجید ادریسی ،ڈاکٹر طارق چشتی،ڈاکٹر محمد منصورالحق شاہد اور ڈاکٹر بی۔اے خرم مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy