مسجد الحرام کے 6موذن برطرف

Published on October 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 227)      No Comments

مکہ مکرمہ: (یواین پی)الحرمین الشریفین انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام کے 6موذن برطرف کردیئے گئے ۔برطرفی کا فیصلہ زبانی کیاگیا ہے تحریری طور پر مطلع نہیں کیا گیا۔ سبکدوش کئے جانیوالے موذن حضرات کو سبکدوشی کے اسباب سے بھی آگاہ نہیں کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog