شاہد آفریدی نے چیمپئنز ٹرافی 2017ء کی رونمائی کر دی

Published on February 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments

3
دبئی(یواین پی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفری آئی سی سی کے مہمان بنے۔ آئی سی سی ہیڈکوارٹرز میں چیمپئنز ٹرافی 2017ء کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ آفریدی نے ٹرافی کی نقاب کشائی کی اور سیلفیاں بھی بنائیں۔یکم سے 18 جون تک انگلینڈ میگا ایونٹ کا میزبان ہو گا۔ دنیا کی 8 بہترین ٹیموں کے اس ایونٹ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ چار جون کو شیڈول ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes