بیٹا اور بیٹی سیفرینا ان کے لئے ان کے کیریئر سے زیادہ اہم ہیں،اداکارہ جینیفر گارنر

Published on February 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 555)      No Comments

\"8\"

لاس اینجلس ۔۔۔ ہالی وڈ اداکارہ جینیفر گارنر نے کہا کہ ان کے بچے ان کی اولین ترجیح ہیں۔ ہالی وڈ اداکارہ جینیفر گارنر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کے بچے 23سالہ سیمیول ‘ 8سالہ وائیلٹ اور 5سالہ بیٹی سیفرینا ان کے لئے ان کے کیریئر سے زیادہ اہم ہیں۔وہ ان کی اولین ترجیح ہے۔. وہ اپنی فلموں کا شیڈول بھی اپنے بچوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیتی ہیں تاکہ وہ نظرانداز نہ ہو وہ گھر پر نہ ہوں تو بن ایفلیک ضرور بچوں کے پاس موجود ہوتے ہیں لیکن انکی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ وقت بچوں کے ساتھ گزاریں اور انہیں شکایت کا موقع نہ دیں ۔ ان کے بچے ان کی زندگی ہیں وہ اور ان کے شوہر بچوں کی معیاری تربیت اور ان کی اچھی زندگی کے لئے کوشاں ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy