سعودی پیکیج کے تحت پہلی ایک ارب ڈالر کی قسط آئندہ ہفتے ملنے کا امکان

Published on November 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 496)      No Comments

کراچی (یواین پی)سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر 3 اقساط میں آئیں گے،پہلی ایک ارب ڈالرکی قسط آئندہ ہفتے متوقع ہے۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کی امداد3 اقساط میں آئے گی،پہلی ایک ارب ڈالرکی قسط آئندہ ہفتے ملنے کی توقع ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب نے پیکج کااعلان وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب پرکیاتھا،سعودی فرمانرواشاہ سلمان نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالرپیکج کااعلان کیاتھا،جس میں 3 ارب ڈالر کرنسی اور3 ارب ڈالر کا سالانہ پٹرول فراہم کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes