بولیویا میں طوفانی بارش ،سیلاب ،38 افراد ہلاک ہوگئے

Published on February 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 385)      No Comments

\"3\"
لابیز ۔۔۔ بولیویا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 38 افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بولیویا کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہاگیا ہے کہ بارشوں اور سیلاب کے باعث دارالحکومت لابینہ کے علاقے ایمازونین اور کیٹل رئیرنگ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جہاں38 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes