عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، فی بیرل 69.13 ڈالر کا ہوگیا

Published on November 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 286)      No Comments

کراچی (یواین پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے، فی بیرل 69.13 ڈالر کا ہوگیا ہے۔تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی امریکی توانائی کے ذخائر می اضافے کے پیش نظر ہوئی ہے جبکہ اختتام ہفتہ پر تیل پیدا کرنے والے ممالک کا اجلاس بھی ہوگا۔برینٹ کروڈ کے جنوری کے لئے تیل کے سودے 69.13 ڈالر فی بیرل کے حساب سے ہوئے۔ دوسری جانب نیویارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ یعنی امریکی خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد فی بیرل 59.28 ڈالر ہوگئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题