آرٹس کونسل میں بزم عروج ادب کے زیر اہتمام ’’مشرقی اُفق‘‘کتاب کی تقریب رونمائی

Published on November 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 352)      No Comments

تقریب میں ملک کے نامور شعراء کرام،ادیب،کالم نگار اور میڈیا سمیت ہر کتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی
اسلام آباد(یواین پی) آرٹس کونسل راولپنڈی میں بزم عروج ادب کے زیر اہتمام ’’مشرقی اُفق‘‘کتاب کی تقریب رونمائی۔تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل راولپنڈی میں بزم عروج ادب کے زیر اہتمامنامور سینئر کالمسٹ میر افسر امان کے کالموں پہ مشتمل کتاب’’مشرقی افق‘‘ کی تقریب رونمائی ہوئی تقریب میں ملک کے نامور شعراء کرام،ادیب،کالم نگار اور میڈیا سمیت ہر کتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog