ارباز خان کی اردو فلم اجنبی’’ راؤنڈ اباؤٹ‘‘ میں تبدیل

Published on November 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,040)      No Comments

راؤنڈ اباؤٹ فلم کے پہلے سونگ ’’تیرے نینا ‘‘کے ٹیزرنے سوشل میڈیا میں دھوم مچا دی 
لاہور(یواین پی)بطور ڈائریکٹرارباز خان کی اردو فلم اجنبی کا نام تبدیل کرکے نیا نام ’’راؤنڈ اباؤٹ‘‘ رکھ دیا گیا فلم کے پہلے سونگ’’ تیرے نینا ‘‘کے ٹیزرنے سوشل میڈیا میں دھوم مچا دی یہ فلم کامیڈی،لو سٹوری اور ایکشن سے بھرپور ہوگی فلم میں سینئر کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی مواقع دیئے جا رہے ہیں فلم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ان خیالات کااظہار مینیجنگ ڈائریکٹر محمد علی رضا شیخ نے یواین پی سے کیافلم کے پروڈیوسر فرید خان اور یاسر نیاز جبکہ رائٹرسلیم مراد ہیں فلم کی کاسٹ میں رینا علی،ارباز خان، ماہی شاہی خان، افتخار ٹھاکر، آصف خان ، علی خان، راحیلہ آغا،رمیز اعوان، احد خان،فرید خان، فانی جان، نغمہ بیگم اور دیگر شامل ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme