وزیر اعظم نے ننھی پرستار کی ملنے کی خواہش پوری کر دی

Published on November 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 185)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) وزیر اعظم عمران خان نے بنی گالہ میں ننھی پرستار علیزہ سے ملاقات کی، بچی نے عمران خان کے ساتھ تصویریں بنوائیں۔وزیراعظم عمران خان نے ڈنمارک سے آئی ننھی پرستار علیزہ کی خواہش پوری کر دی، ڈنمارک سے آئی علیزہ کو ملاقات کے لیے بنی گالہ بلایا گیا، وزیر اعظم نے بنی گالہ میں علیزہ سے گپ شپ کی اور تصاویر بنوائیں۔علیزہ عمران خان کی فین ہے اور ان سے ملنا چاہتی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes