پنجاب میں خاتون خودکش بمبار کے داخلے کی اطلاع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

Published on November 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 196)      No Comments

لاہور(یواین پی) پنجاب بھر میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔آئی جی پنجاب نے سپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی سمیت تمام سکیورٹی اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔مراسلہ کے مطابق کالعدم بے ایل اے کی خاتون خودکش بمبار کراچی میں چینی قونصل خانے کی طرح حملہ کرسکتی ہے لہٰذا حساس تنصیبات سمیت حساس عمارتوں پر سکیورٹی کے فول پروف اقدامات کیے جائیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题