ٹریفک پولیس نے تیز رفتار ی پر کرکٹر وسیم اکرم کی گاڑی کا چالان کردیا

Published on February 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

\"Wasim-Akram-Special\"
لاہور ۔۔۔ ٹریفک پولیس لاہورنے نہر کے قریب تیز رفتار ی پر کرکٹر وسیم اکرم کی گاڑی کا چالان کردیا ۔وسیم اکرم اسلا م آباد سے اپنی بیوی کے ساتھ لاہور آرہے تھے اور گاڑی ان کا ڈرائیور چلا رہا تھا۔ تیز رفتاری پر ٹریفک پولیس نے نہر کے قریب گاڑی روک کر اس کا چالان کردیا۔وسیم اکرم نے موقع پر 500 روپیہ جرمانہ ادا کیا۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے تصدیق کی کہ ان کی گاڑی کا تیز رفتاری کے باعث چالان ہوا ہے اور گاڑی ان کا ڈرائیور چلا رہا تھا۔وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ قانون سب کیلئے ایک جیسا ہونا چاہئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes