گوجرانوالا: صاحب جی کی انجکشن کا نام سنتےہی چیخیں نکل گئیں

Published on November 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 532)      No Comments

4
گوجرانوالا(یو این پی)انجکشن سےڈرنےمیں عمراور عہدے کی کوئی قید نہیں، یہ ثابت کر دیا گوجرانوالہ کے ایک ایس ایچ او نے جوانجکشن لگوانےکےمعاملےمیں بچوں سے بھی کمزور دل نکلے۔تفصیلات کےمطابق انجکشن کے نام پر بچوں کو خوفزدہ ہوتے توآپ  نےضروردیکھا ہوگا  لیکن کیا کبھی کسی بڑے کو بھی سوئی سے ڈرتے دیکھا ہے اگر انہیں تو ان صاحب کو دیکھ لیجئے۔گوجرانولہ پولیس کے یہ ایس ایچ او پہلے توانجکشن سے بچاؤ کی ضد کرتےرہےڈاکٹرز کےسمجھانے پربمشکل  قائل ہوئے تو  بھی چہرہ دل کا حال چھپا نہ سکا اور صاحب سوئی کےخوف سے روتے روتے رہ گئے جبکہ ان کے پسینے چھوٹنے لگے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog