چادر چاردیواری کا تقدس پامال، پولیس کا گھر میں دھاوا،اقبال کمبھار

Published on December 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 340)      No Comments

چادر چاردیواری کا تقدس پامال، پولیس کا گھر میں دھاوا،اقبال کمبھار
ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) مکلی ۔پولیس کا گوٹھ کمبھار پر چھاپہ چادر چاردیواری کا تقدس پامال بغیر لیڈیز پولیس کے گھر میں داخل مکلی کے سماجی کارکن اور ایم پی اے کے امیدوار اقبال کمبھار نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ مہں پریس کانفرینس کرتے ہوئے بتایا کہ مکلی پولیس کی 3 موبائیل نے آج بغیر کسی سرچ وارنٹ کے گوٹھ غلام حسین کمبھار میں میں ڈا ڈا اقبال کمبھار کے گھر پر چڑاھی کر کے گھر میں داخل ہوگئے اور بغیر لیڈیز کے چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا،گھر سے ہزاروں روپے رقم 3 موبائیل چھین لئیے چھاپہ کی وجہ پوچھنے پر مردوں اور عورتوں پر تشدد کیاانہوں نے اپیل کی ہے کہ آئ جی سندھ، ڈی آئ جی حیدرآباد اور چیف جسٹس اس واقع کا شخت نوٹس لیتے ہوئے واقع میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کریں
ٹھٹھہ میں چوریوں کی وارداتوں میں اضافہ
ٹھٹھہ (رپورٹ حمیڈ چنڈ) ٹھٹھہ میں چوریوں کی وارداتوں میں مزید اضافہ, ایک ہی وقت مختلف علائقوں میں چور گن پوائینٹ پر موبائیل اور رقم چھین کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق آج صبح سویرے ٹھٹھہ کے مختلیف محلوں میں موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے قادر بخش جاکھرو اور گوپال سونارا سے موبائیل فون اور نقد رقم چھین کر فرار ہو گئے.گزشتہ کئی دنوں سے مکلی اور ٹھٹھہ میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ ایس ایس پی ٹھٹھہ کی طرف سے 15 پولیس کے چاک و چوبند دستے پورے شہر میں جگہ جگہ تعنیات ہیں ٹھٹھہ پولیس کی نا اھلی سبب شریف شھریون کا جینا جنجال بن گیا ٹھٹھہ مکلی کرائم اور ڈکیٹی میں اظافہ پولیس اپنے فرائض میں ناکام۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy