رانا نثار احمد راٹھ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، میاں الیاس

Published on May 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 412)      No Comments

مانگامنڈی(یو این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رانا نثار احمد راٹھ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر مرکزی پریس کلب مانگامنڈی میاں محمد الیاس،ترجمان مرکزی پریس کلب مانگامنڈی ذیشان علی بھٹی، عوامی لیڈر رانا عمران راٹھ، رانا شہزاد علی، میاں مشتاق احمد، اسلم گجر سمیت دیگر سیاسی سماجی رہنماوں نے رانا نثار احمد کو مبارکباد پیش کیں۔ عمرہ کی سعادت مبارکباد کے موقع پر صدر مرکزی پریس کلب مانگامنڈی میاں محمد الیاس ،ترجمان ذیشان علی بھٹی نے رانا نثار احمد راٹھ کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ہار پہنائے، اور مبارکباد پیش کیں،اور اس موقع پر رانا نثار احمد راٹھ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور خصوصی دعائیں مانگی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog