چیف جسٹس نے جہانیاں میں ماں بیٹی کے قتل کا نوٹس لے لیا

Published on December 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

جہانیاں (یواین پی ) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے جہانیاں میں ماں بیٹی کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے تین دن میں رپورٹ طلب کرلی۔یو این پی کے مطابق دونوں خواتین کو مخالفین نے گھر واپس جاتے ہوئے قتل کیا، انہیں قتل کیے جانے کے بعد کسی نے جائے وقوع پر پڑی ان کی لاشوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرادیں جس کے بعد یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس پر چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy