میری رقم واپس دلایہ جائے سید قطب شاہ

Published on December 22, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 222)      No Comments

ٹھٹھہ{رپورٹ حمید چنڈ} سید قطب شاہ سونڈا شھر کا رہواسی نے عوامی پریس کانفرنس آکر کانفرنس کرتے ہوے کہا کہ میں غریب مجبور ہو اور ٹین جوابدار جن کا تعلق خیرپور میرس یوسی کوہڑا سے ہے جوابدار کے نام آصف کلیری، علی دوست، عریض کلیری نے ملکر میرے سے 250000 لاکھ اور ایک تولا کی سونی انگھوٹی چہین کر فرار ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق میرے ساتھ ٹین جوابداروں نے ملکر مجھ سے 250000لاکھ اور ایک سونی منڈی انگھوٹی چہین کر فرار ہوگئے مین اسی دوران مکلی تھانہ پہ رپورٹ درج کرانے گیا تو مکلی تھانے کی پولیس نے میری ایف آئی آر درج کرنے سے انکار کر دیا انہونے مزید کہا کہ میں ایس ایس پی ٹھٹھہ، ڈی آئی جی حیدراباد، آئی جی سنڈھ کو اپیل کرتا ہو کہ مجھ غریب کی چھینی ہوئی رقم واپس دلاکر جوبڈاروں کو گرفتار کر کے میرے ساتھ انصاف کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog