تاریخ میں پہلی حکومت عمران خان کی کرپشن کے الزام کے بغیر گرائی گئی رانا نثار راٹھ

Published on September 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments
 تقریباً 67  فیصد کی رائے ہے کہ ملک میں جمہوریت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
 سندر شریف(یواین پی)پی ٹی آئی رہنماء رانا نثار راٹھ نے کہا کہ موجودہ دور میں جمہوریت تباہی کے دہانے پر  67 فیصد عوامی رائے، پاکستان میں کی تاریخ میں پہلی حکومت عمران خان کی کرپشن کے الزام کے بغیر گرائی گئی جس نتائج سنگین سامنے آرہے ہیں تقریباً 67  فیصد کی رائے ہے کہ ملک میں جمہوریت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے موجودہ اعداد میں 9 پوائنٹ کا اضافہ ہوا ہے، سروے میں شامل عوام کی اکثریت ملک میں جمہوریت کے مستقبل کے بارے میں تشویش رکھتے ہیں، خواتین کی تین چوتھائی تعداد پریشان ہے کہ ملک میں جمہوریت باقی رہے گی۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes