مریم نواز کا اپنے والد اور والدہ کے لئے جذبات کا اظہا ر

Published on December 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 183)      No Comments

لاہور(یواین پی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاجزادی مریم نواز نے اپنے والد اور والدہ کے لئے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری بار میں نے جب اپنی والدہ کو دیکھا تو وہ کفن میں تھیں اورآخری مرتبہ جب میں نے اپنے والد کو دیکھاتو وہ میری والدہ کلثوم نواز کے ساتھ مسکرا رہے تھے ،اللہ ان دونوں پر اپنی رحمت فرمائے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوےئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ آخری مرتبہ جب میں نے اپنی والدہ کو دیکھا تو وہ کفن میں تھیں اور آخری مرتبہ جب میں نے اپنے والد کو دیکھا تو وہ میری والدہ کے ساتھ مسکرا رہے تھے اللہ تعالیٰ ان دونوں پر اپنی رحمت فرمائے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme