پتوکی ، سکول میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد، بچوں نے خوبصورت ٹیبلوز پیش کئے

Published on March 20, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

پتوکی (یو این پی ) پتوکی کے نجی سکول میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا، پروگرام میں بچوں نے خوبصورت ٹیبلوز پیش کیئے،پتوکی کے علاقہ حسین خان والا کے نجی سکول میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا جسکے مہمان خصوصی حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ اور ڈائریکٹر پن سکول عثمان پیر زادہ تھے، پروگرام میں چاروں صوبوں کے لباس زیب تن کر کے بچوں نے خوبصورت ٹیبلوز پیش کیئے, تقریب میں پوزیشن ہولڈرز سٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ٹیچرز میں بھی تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں پروگرام میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes