آرٹ کونسل کلچرل کمپلیکس میں ہر اتوارفیملی پروگرام’’ اصلاحی تعلیم شو‘‘ کا انعقاد 

Published on December 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 232)      No Comments

اصلاحی تعلیم شو کے انعقاد میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر آرٹ کونسل اطہر علی خان کی کاوشوں کا بڑا ہاتھ ہے 
لاہور(یواین پی)کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونا وقت کی اہم ترین ضرورت ہوتی ہے کیونکہ قوم کے معمار جب تعلیم کے جدید علوم سے آگاہ ہو نگے تب ملک ترقی کی شاہرہ پہ گامزن ہوتے ہیں اسی مقصد کیلئے لاہور آرٹ کونسل کلچرل کمپلیکس قذافی ہال نمبر 2 میں تعلیم کے حوالے سے باقاعدگی سے ہر اتوارفیملی پروگرام’’ اصلاحی تعلیم شو‘‘ کا انعقاد ہوتا ہے اصلاحی تعلیم شو کی کامیابی کا یہ عالم ہے کہ ہال کھچا کھچ بھر جاتا ہے اصلاحی تعلیم شو کے انعقاد میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر آرٹ کونسل اطہر علی خان کی کاوشوں کا بڑا ہاتھ ہے یہ بھی واضح رہے کہ لاہور آرٹ کونسل کلچرل کمپلیکس سب سے کامیاب اور معیاری اصلاحی تعلیمی شو ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes