فوک گلوکار افضل شاد کا نیا گیت’’ لڑائیاں چنگیاں نئیں‘‘ریلیز

Published on December 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 288)      No Comments

گیت کے شاعر زکیر احمد بھٹی ،ویڈیو ڈائریکٹر رانا قاسم جبکہ سمیر سٹوڈیو نے اس کی موسیقی ترتیب دی
لاہور(یواین پی)معروف فوک گلوکار افضل شاد کا نیا گیت’’ لڑائیاں چنگیاں نئیں‘‘ ریلیز کردیا گیاتفصیل کے مطابق معروف فوک گلوکار افضل شاد کا نیا گیت ’’ لڑائیاں چنگیاں نئیں‘‘ ریلیز کردیا گیا نئے گیت کو شائقین موسیقی پسند کر رہے ہیں گیت کے شاعر زکیر احمد بھٹی ،ویڈیو ڈائریکٹر رانا قاسم جبکہ سمیر سٹوڈیو نے اس کی موسیقی ترتیب دی ہے فوک گلوکار افضل شاد نے یواین پی کو بتایا کہ ان کا نیا گیت’’ لڑائیاں چنگیاں نئیں‘‘ ریلیز کے ساتھ ہی عوام میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے اس گیت کی شاعری میں زکیر بھٹی نے پیار محبت میں لڑائی کو بڑے ہی خوبصورت لفظوں میں پیش کیا ہے یہی وجہ ہے کہ اس گیت کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题