آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی،پاکستان کا ساتواں نمبر

Published on December 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

دبئی (یواین پی)آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بھارت ٹیسٹ رینکنگ میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ دوسرے نمبر انگلینڈ کی ٹیم ہے۔ اسی طرح نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا بدستور تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔ جبکہ نئی رینکنگ میں سری لنکن ٹیم چھٹے نمبر پر اور پاکستانی ٹیم کے حصے میں ساتوں نمبر آیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم اس وقت سنچورین ٹیسٹ میں شدید مشکلات کا شکار ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes