قرض معاف کروانے والوں کی لمبی فہرست ہے لیکن ہم نے ایک ایک پائی بینکوں کو واپس کی :شہباز شریف

Published on January 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 159)      No Comments

لاہور(یواین پی ) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت میں رہتے ہوئے بینک قرض کی ایک ایک پائی واپس کی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ ن اکاونٹ سے شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے حکومت میں رہتے ہوئے ذاتی منفعت کو ہمیشہ پس پشت رکھا، جہاں قرضے معاف کروانے والوں کی لمبی فہرست ہے وہاں ہم نے ایک ایک پائی مکمل واپس کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy