میرے من پسندپاکستان کے مشہور سنگر مہدی حسن ہیں جینوارائے

Published on February 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 443)      No Comments

\"JJ\"
کلکتہ (یواین پی ) میرا غزل البم ’’ احساس پیار کا ‘‘ ریلیز ہوا تو بہت مقبول ہوا اور اس کی مقبولیت سے میرے حوصلے بھی بلند ہوئے غزل کی دنیا میں میرے من پسندپاکستان کے مشہور سنگر مہدی حسن ہیں میں ان سے بہت متاثر ہو ں جبکہ لتا جی بھی بہت پسند ہیں ان خیالات کا اظہار انڈین غزل گائکہ اور فلمسٹار جینوارائے نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ غزل کو دنیا بھر میں بلند مقام پہ دیکھوں اور دنیا میں بطور غزل گائکہ میرا ایک منفرد نام اور مقام ہو میں 50 سے زائد فلموں میں بطور پلے بیک سنگر کام کر چکی ہوں گلوکاری کے ساتھ ساتھ میں بطور اداکارہ بھی کام کر رہی ہوں بہت سے پروڈیوسرزاور ڈائریکٹر مجھے اپنی فلموں میں کام کرنے کی آفر کر رہے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog