معروف فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد کی پھوپھی انتقال کر گئیں

Published on January 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

المراد پروڈکشن کے تعزیتی اجلاس میں مرحومہ کے لئے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا
لاہور (یواین پی) معروف فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد کی پھوپھی انتقال کر گئیں شوبز حلقوں کی جانب سے اظہار افسوس اور دعائے مغفرت،تفصیل کے مطابق نامور فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد کی پھوپھی جان رضائے الہی سے انتقال کر گئیں المراد پروڈکشن کے تعزیتی اجلاس میں مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی گئی شوبز کے لیجنڈز مصنف محمد کمال پاشا،سینئر ڈائریکٹر آغا حسن عسکری،مصنف ناصرادیب،رائٹر ڈاکٹربی اے خرم،ڈائریکٹراقبال کشمیری،ڈائریکٹرپرویز کلیم،رائٹرواجدزبیری،ڈائریکٹر سید نور،جیاخان،شائستہ ملک،روز بٹ،حمیراناز،دیاجٹ،راحیلہ آغاو دیگر نے ساجد علی ساجد کی پھوپھی کے انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes