مومنہ کا گیت کشمش، نئے سال کا تحفہ

Published on January 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 447)      No Comments

لاہور (یواین پی )نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔یہ گیت کشمش کے نام سے جاری ہوا ہے ۔ مومنہ نے یہ گیت ہندوستانی گلوکار ایش کنگ کیساتھ ریکارڈ کروایاہے جوریلیز ہوتے ہی مقبول ہورہاہے۔مومنہ مستحسن نے اپنے گیت کے حوالے سے کہاہے کہ شائقین میوزک کے لئے یہ نئے سال کا پہلا تحفہ ہے۔مومنہ کا جلد ایک اور گیت ریلیز ہونیوالا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes