مائیں ٹھنڈی چھائیں ہوتی ہیں والدین کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا رائٹرڈاکٹر بی اے خرم

Published on January 30, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 253)      No Comments

لاہور (یواین پی)مائیں ٹھنڈی چھائیں ہوتی ہیں والدین کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا یہ غم اور دکھ وہی پرکھ سکتا ہے جو اس کرب سے گزرا ہوان خیالات کا اظہار گزشتہ روز معروف شاعر اسحاق ڈار کی والدہ کے انتقال پہ المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے جنرل سیکرٹری و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے کیا اس موقع پہ اداکار علی چوہدری بھی موجود تھے انہوں نے مزید کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں شاعر اسحاق ڈار کے غم میں برابر کے شریک ہیں رب کائنات ان کی والدہ کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے 

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes