گلوکار راشد علی کی پہلی برسی میں سنگر اکرم راہی،افضل ماہی،مرزا اشرف،شاعر اسحاق ڈار شرکت کرینگے

Published on February 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 655)      No Comments

لاہور(یواین پی) معروف فوک گلوکار راشد علی کو بچھڑے ایک سال بیت گیا ان کے کریڈٹ پہ بڑے مشہور گیت ہیں ان کی پہلی برسی میں منائی جارہی ہے یواین پی کے مطابق معروف فوک گلوکار راشد علی گزشتہ سال پندرہ فروری کو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے ان کی آج پہلی برسی بمقام تھابل موڑ جڑانوالہ روڈعقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے ان کی برسی میں سنگر اکرم راہی،افضل ماہی،مرزا اشرف،شاعر اسحاق ڈارو دیگر شوبز سے منسلک افراد شرکت کرینگے ان کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی بھی ہوگی دوست احباب کو بھی شرکت کی دعوت ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme