پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 2019ء یکم مارچ سے شروع ہوں گے 

Published on February 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 299)      No Comments

جہانیاں(یواین پی)پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 2019ء یکم مارچ سے شروع ہوں گے۔تعلیمی بورڈز ملتان،ڈیرہ غازی خان،لاہور،گوجرانوالہ،راولپنڈی،بہاول پور،فیصل آباد اور سرگودھا کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہو گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes