ٖٖفیصل آباد (یواین پی)ٖٖفیصل آباد ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن الیکشن 2018چوہدری محمد رہیل ظفر کینتھ سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آبا د منتخب ہوگئے ،جیت کے موقع پر نذیراحمد ورک فنانس سیکرٹری، فیصل آباد ٹیکس بار ایسوسی ایشن انکے ہمراہ موجود ہیں۔چوہدری محمد رہیل ظفر کینتھ کی تاریخی کامیابی پر نذیراحمد ورک ، فنانس سیکرٹری، فیصل آباد ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے تما م ووٹرز اور سپوٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مبارک باد دی۔