ہماری کسی سے بھی دشمنی نہیں، بلاجواز تشدد کا نشانہ بنایارمیش کمار

Published on March 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) کراچی کے رھائشی رمیش کمار اور دیپک کمار نے ٹھٹھہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ دن میں اور میرا بیٹا دیپک کراچی سپر ھائے وے سے ٹھٹھہ کی طرف آرہے تھے تو اچانک نامعلوم ھتھیاربندوں نے ہمارا پیچھا کرتے ہوئے ہمارے گاڑی کے اور قاتلانہ حملہ کر کے ہمے روکا گیا اور شدید تشدد کیا گیا اور پوچھتے رہے کہ میرے بیٹے کے جاننے والے دانیال شاہ کا وہ کہا ہے ہمیں بتائے اگر نہیں بتایوگے تو تم دونوں باپ بیٹو کو مار دینگے جبکے وہ کئی سالوں سے کہا ہے ہمیں پتہ نہیں لیکن نامعلوم ھتیاربندوں نے سخت تشدد کرتے رہے جس پر وہاں موجود گاوں والے ہماری آوازے سن کر فورن پھنچ گئے اور نامعلوم ھتیاربند فوری بھاگ گئے انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کسی سے بھی دشمنی نہیں ہے ہم شریف لوگ ہے لیکن نامعلوم ھتیاربند لوگوں نے ہمیں بلاجواز تشدد کا نشانہ بنایا انہوں نے بالا حکام سے تحفظ فراھم کرنے کا مطالبہ کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes