بنگالی میوزک البم کو عوام میں بہت پسند کیا جائے گاجنیوا رائے

Published on August 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 881)      No Comments

Janiwa
کولکتہ(یواین پی)ارینگر نوٹو سٹوڈیو ڈرالیا میں مکمل ہونے والی بھارتی اداکارہ و گلوکارہ کی میوزک البم (عامر بنجارا)20ستمبر2014کو کولکتہ میں ریلیزہو گی البم ھذاکی تکمیل میں پروڈیوسر کو موش ریکارڈ سٹ پینکا رائے اور فوٹو شوٹ سانیا تان نے جنیوارائے کی غزلوں کو جلا بخشی ہے اور سحر انگیز بنایا ہے جنیوا رائے نے امید کی ہے کہ بنگالی میوزک البم کو عوام میں بہت پسند کیا جائے گا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes