ختم نبوت کانفرنس کا مقصد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کرنا ہے کامران حیات

Published on March 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات پر جو انسان بھی محنت کرتا ہے اسے یقیناًفلاح ملتی ہے
لاہور(یواین پی)انٹرنیشنل ختنم نبوت موومنٹ کے تحت ایوان اقبال میں ختم نبوت کانفرنس کی تیاریں جاری ہے 10 مارچ کو ہونے والے کانفرنس کے حوالے سے انٹرنیشنل آرگنائزر کامران حیات نے بتایا ہمارا مقصد خاتم النبین رحمت اللعالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کرنا ہے اور دنیا میں امن کا پیغام دینا ہے پاکستان میں اقلیتوں کے علاوہ قادینی حضرات پر بھی انوار ختم نبوت موومنٹ کے سربراہ قاری محمد رفیق نے محنت کی جس پر 50 خاندان اور تقریباً 280 افراد کو اللہ پاک نے ہدایت نصیب فرمائی اس محنت میں قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا مسرور کے رضائی بھتیجا شمس الدین بھی اپنے اہل و عیال کے ہمراہ مسلمان ہوئے بلکہ دین اسلام کے پرچم کو بلند کرنے کے لئے مبلغ اسلام بنے اور قادیانیوں پر بھرپور محنت کی ہم امن پسند لوگ ہیں ہمارا مقصد پاکستان میں امن و امان سے ملک بھر میں قادیانوں پر محنت کی جا رہی ہے کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات پر جو انسان بھی محنت کرتا ہے اسے فلاح ملتی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog