تحریک انصاف سے اب انتخابات میں نمٹیں گے، مریم نواز

Published on August 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,768)      No Comments

03
اسلام آباد (یو این پی)وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اب انتخابات میں نمٹیں گے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف بہانہ بنا کر بائیکاٹ کر دیگی، تحریک انصاف کو الیکشن سے بھاگنا نہیں چاہئے، جیت پھر مسلم لیگ ن کی ہو گی۔ انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف سے مقابلہ اب الیکشن میں ہو گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme