سرکاری سکولوں، کالجوں ،ہسپتالوں سمیت بڑی عمارتوں میں سپرے کا آغاز

Published on February 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 258)      No Comments

\"6\"
بوریوالہ ۔۔۔ حکومت پنجاب کی ڈ ینگی مچھر کے خاتمہ کی مہم کے تحت ٹی ایم اے کے عملہ نے سرکاری سکولوں، کالجوں ،ہسپتالوں سمیت بڑی عمارتوں میں سپرے کا آغاز کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پر ایڈ منسٹریٹر ٹی ایم اے و اسسٹنٹ کمشنر بورے والا سیف اللہ ساجد کی سربراہی میں ڈینگی مچھر کے خاتمہ کے لئے ٹی ایم اے کے عملہ نے گذشتہ روزگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج،گرلز ہائی سکول441ای بی،تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بوریوالا،لاری اڈہ،مسافرخانہ ،سول کورٹس،ریلوے اسٹیشن،تحصیل کمپلیکس ،محکمہ زراعت،ٹی ایم اے کے دفاترسمیت مختلف مقامات عمارتوں میں فوگنگ مشین کے ذریعے سپرے کیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes