آج کا دن تاریخ میں20مارچ

Published on March 20, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں20مارچ1969امریکی صدر رچرڈ نکسن نے ویتنام سے انیس سو ستر میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں20مارچ1956    تیونس نے فرانس سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں20مارچ1739    نادر شاہ نے ہندوستان کے شہر دہلی پر قبضہ کیا

 

 
Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes