ہونہار طالبہ انعم بی بی نے 461نمبر لے کر تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی

Published on April 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 208)      No Comments

عبدالحکیم(یو این پی)گورنمنٹ پرائمری سکول جلیل پور مر کز عبدالحکیم کی ہونہار طالبہ انعم بی بی نے 461نمبر لے کر تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی تفصیل کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول جلیل پور مرکز عبدالحکیم نے پی،ای،سی امتحان 2018میں پانچویں جماعت میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا سکول ہذا کی ہو نہار طالبہ انعم بی بی نے 461نمبر حاصل کر کے تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی طالبہ کے اعزاز پر اہلیان علاقہ حاجی اختر حسین نکیانہ،مہر قلب عباس نکیانہ،چوہدری عمر حیات سہو،محمد اعجاز نکیانہ،مہر محمد پرویز نکیانہ وائس چیئرمین نے مبارکباد دی اور ادارہ کے سو فیصد رزلٹ حاصل کرنے پر تمام اساتذہ کی محنت اور کاوش کی تعریف کی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题