امریکا اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں ایک طالب علم زخمی

Published on October 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments

میمفس: (یواین پی) امریکا کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں ایک طالب علم زخمی ہو گیا جس کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے، فائرنگ کرنے والا بھاگ گیا تاہم کچھ دیر بعد اس نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔امریکی ریاست ٹینیسی کے اسکول میں ایک طالب علم نے فائرنگ کر کے دوسرے کو شدید زخمی کر دیا، زخمی طالب علم کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سارے بچوں کو سکول سے نکال لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes