بوریوالا،ٹریفک قوانیں کی خلاف ورزی،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے چالان 

Published on March 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments

بڑھتے ہوے ٹریفک حادثات اور مسائل کی روک تھام کے لئے آگاہی دی اور سیفٹی واک کا انعقاد 
بوریوالا (یواین پی) بڑھتے ہوے ٹریفک حادثات اور مسائل کی روک تھام کے لئے سرکل پولیس ڈی ایس پی ٹریفک رائیس احمد کی سربراہی میں ان ایکشن ون وے کی خلاف ورزی تیز رفتار گاڑیوں اور بغیر ہیلمٹ سوار موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کاروائیاں اور طلبہ کو آگاہی دی اور سیفٹی واک کا انعقاد کیاتفصیل کے مطابق بوریوالا میں بڑھتے ہوے ٹریفک حادثات اور مسائل کی روک تھام کیلیے سرکل پولیس ڈی ایس پی ٹریفک رائیس احمد کی سربراہی میں ایکشن میں آگئی ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور اور تیز رفتاری کرنے والے ڈرائیورکے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیا گیا بغیر ہیلمٹ سوار موٹر سائیکل سواروں کے متعد چالان کیے ہیں ڈی ایس پی رائیس احمد نے آگاہی واک سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہم حاداثات سے بچاو کیلیے مختلف سکول اور کالجز کے طلبہ کو بھی آگاہی دے رہیے ہیں انہوں نے سول سوسائٹی کو بھی ٹریفک مسائل کی روک تھام کیلئے اپنا قلیدی کردار ادا کرنے کی اپیل کی انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے کم عمر بچوں کو ہرگز موٹر سائیکل نہ دیں ڈی ایس پی کی سربراہی میں لاری اڈہ پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے لوگوں کو آگاہی دی اس موقع پر سب انسپیکٹر طاہر لطیف ،سب انسپیکٹر محمد عباس اور ٹریفک عملہ ان کے ہمراہ تھا ڈی ایس پی محمد رائیس کے اس اقدام کو شہریوں نے خوب سراہا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes