قذافی سموں کی عبداللہ آدم گندرو کے ہمراہ عوامی پریس کلب میں کانفرنس

Published on April 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

ٹھٹھہ: (رپورٹ حمید چنڈ) ٹنڈو حافظ شاھ کا رہواسی جماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلعی کے صدر قزافی سموں جماعت اسلامی ٹھٹھہ شھر سٹی کے امیر پی ایس 77 کے امیدوار عبداللہ آدم گندرو کے ہمراہ عوامی پریس کلب میں کانفرنس کرتے ہوئے کہا ھے کے یونین کاؤنسل ٹنڈو حافظ شاہ میں ھر ماہ پانچ لاکھ کے بجٹ مل رئے ئے پر افسوس سے کہنا پر رہا ہے کہ ترقیاتی کام کچھ نہ ہوسکا صرف کاغذوں میں بجیٹ دکہا کے ھڑپ کی جاتی ہئے ان کے علاوہ ھینڈ پمپ کے نلکے اپنے من پسند چنڈ لوگوں اور وڈیڑو کے کہینے پہ تقسیم کئے جاتے ہے باقی نلکے صرف کاغذوں میں دکہا کر کاہ جاتے ہئےاور مزید کہا کہ ضلعی میمبر کو ملی ہوئی واٹر سپلائی. کی اسکیم 8 لاکھ بجٹ میں کرپشن کی جارئے ہیں ہیں انہوں نے انکواری کرنے کا مطالبہ کیا ھے کہ خدارہ ان غریب عوام کی بجٹ کی انکوائری کی جائے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme