لاہور؛ایف بی آر اے نے اپریزروں اور3انسپکٹروں کے تبادلے کردیئے

Published on April 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 270)      No Comments

لاہور(یواین پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 7اپریزروں اور3انسپکٹروں کے تبادلے کردیئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اپریزر سعدیہ عبداللہ کو مغلپورہ ڈرائی پورٹ بجٹ برانچ،اپریزر عمار اللہ خرم کو لاہور ڈرائی پورٹ اپریزرمنٹ ہال سے آر اینڈ ڈی برانچ مغلپورہ ڈرائی پورٹ،اپریزر محمد زنیر،فیاض کو مغلپورہ ڈرائی پورٹ سے اپریزمنٹ پریم نگر ڈرائی پورٹ،اپریزر جمشید حسین چیمہ کو ایڈجوڈکیشن ہال اپریزمنٹ ڈرائی پورٹ لاہور،اپریزر منظور حسن بھٹی کو مغلپورہ ڈرائی پورٹ کیش برانچ،اپریزر نوید انور ملک کو اپریز این ایل سی ڈرائی پورٹ،اپریزر سیف الدین خان کو اپریزر مغلپورہ ڈرائی پورٹ،انسپکٹر ذوالقرنین کو مغلپورہ ڈرائی پورٹ،انسپکٹر نبیل ظفر مغلپورہ ڈرائی پورٹ پری ویو سیل اورانسپکٹر زہیب ریاض کو مغلپورہ ڈرائی پورٹ اسسمنٹ ہال تعینات کردیاگیا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题