وہاڑی بس حادثہ میں‌ہلاک ہونے والے نامعلوم افراد کی لاشیں

Published on February 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 514)      No Comments

\"3\"
وہاڑی (یو این پی)وھاڑی لڈن روڈ پر ڈاھرانوالا سے فیصل آباد کے لئے آتی ھوئی بس حادثہ میں جاں بحق ھونے والے نامعلوم خاتون اور شخص کی لاشیں ھسپتال میں پڑی ھیں جن کی ھوں وہ شناخت کرلیں اور تھانہ صدر وھاڑی پولیس سے رابطہ کر یں شکریہ

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes