پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاوارث بچوں کا عالمی دن 12اپریل کو منایا جائے گا 

Published on April 7, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 282)      No Comments

بہاولپور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاوارث بچوں کا عالمی دن ورلڈ سٹریٹ چلڈرن ڈے 12اپریل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد لاوارث اور بغیر گھروں کے گلیوں اور فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کے حوالے سے بہاولپورسمیت ملک بھر کی سماجی تنظیموں اور بچوں کے حقوق کیلئے سرگرم این جی اوز کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس،مذاکرے اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں مقررین بے گھر بچوں کے تحفظ اور حقوق کے متعلق معلومات فراہم کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog